Nuzhat Abbas songs and Jam Saqi

یوم مئی کی چھٹی کی صبح نزہت عباس کے نام۔

نزہت عباس دیس گئیں تو وہاں سے جام ساقی کا حیات نامہ لائیں جو بنیادی طور پر ان کی کاوش ہے لیکن جسے محقق سلیم احمد کی رہنمائی میسر آئی۔ جام اساطیری حیثیت اختیار کر گئے ہیں، اور یہ کتاب یقیناً ان کی زندگی کے اور اس حوالے سے اپنے دور کے بائیں بازو اہم پہلوئوں کا احاطہ کرتی ہے۔

Punjabi Folk Songs نزہت کی اپنی آواز میں پنجابی لوک گیتوں کا مجموعہ ہے، اور اوکسفرڈ میں، جہاں نزہت اور عباس محمد رہتے ہیں تیار کیا گیا تھا۔

وطن سے واپسی پر نزہت اور عباس یہ دو خوبصورت تحفے لئیں تو گویا روزن زنداں کھل گیا۔
انگلستان کی ترقی پسند دنیا کے ان دو جگمگاتے ستاروں کا شکریہ۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s